ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق تھران میں ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلے آج ختم ہوگئے ان مقابلوں میں حفظ قرآن کے شعبے میں ایران کے ھاشم سطانی نژاد اور قرائت قرآن میں ایران کے ہی وحید وکیلی نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ، جبکہ شام کے عبدالرحمن الکردی ، جرمنی کے سعید برات زادہ ، افغانستان کے محمد علی خسروی اور عراق کے حسام کریم نے قرائت قرآن کے شعبے میں بترتیب دو سے لیکر پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے ۔
جبکہ حفظ قرآن کے شعبے میں نائجریہ کے سعیدو آدم اسحاق واکاوا ، عراق کے حسین عدنان عبدالرزاق ، ملا ئیشیا کے محمد ارشاد بن عبداللہ اور افغانستان کے سید صادق احسانی نے بترتیب دو سے لیکر پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے ۔یہ عالمی قرآنی مقابلے آج تھران میں ختم ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲